ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

کسانوں اور سائنسدانوں کے درمیان براہِ راست رابطے کی خاطر ایک اسکیم کل اُڈیشہ میں شروع کی گئی ہے، جسے  ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا نام دیا گیا ہے۔

کسانوں اور سائنسدانوں کے درمیان براہِ راست رابطے کی خاطر ایک اسکیم کل اُڈیشہ میں شروع کی گئی ہے، جسے  ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا نام دیا گیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ترقی یافتہ ملک بننے کی سمت بھارت کے سفر میں زرعی شعبے کے اہم رول کو اُجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار اس شعبے کو درپیش کئی چیلنجوں کو دور کرنے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ اِن میں کسانوں کی فصلوں کی پیداوار کیلئے مناسب قیمتوں کو یقینی بنانا اور مجموعی زرعی معیشت کو فروغ دینا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں