ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 9:48 PM

printer

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج الزام لگایا کہ BJP نے مختلف فرقوں میں پھوٹ ڈالنے کیلئے وقف ترمیمی قانون بنایا ہے

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج الزام لگایا کہ BJP نے مختلف فرقوں میں پھوٹ ڈالنے کیلئے وقف ترمیمی قانون بنایا ہے۔ بکسر کے Dalsagar کھیل میدان میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب کھڑگے نے کہا کہ نیا وقف قانون معاشرے میں اختلاف پیدا کرنے کی ایک سازش ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ نتیش کمار کی سربراہی والی سرکار کیلئے JDU اور BJP کا اتحاد موقع پرستی پر مبنی ہے۔ دوسری جانب BJP کے ریاستی صدر ڈاکٹر دلیپ جیسوال نے کہا ہے کہ جناب کھڑگے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں