کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، وزیر موصوف اقتصادی تعاون پر بھارت- اٹلی مشترکہ کمیشن کے 22 ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت، روم میں اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر Antanio Tajani کے ساتھ کریں گے۔ x
Site Admin | June 4, 2025 10:06 PM
کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں
