ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 9:46 PM

printer

ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار Lee Jae-Myung کے جنوبی کوریا کے آئندہ صدر بننے کے آثار ہیں

جنوبی کوریا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار Lee Jae-myung کے اگلا صدر بننے کے آثار ہیں۔ ملک کے سرکردہ نشریاتی اداروں کی جانب سے جاری کیے گئے ایگزٹ پولز کے مطابق آج کے چناؤ میںLee Jae-myung کے جیتنے کی امید ہے۔ ایگزٹ پول کے تحت Lee کو51 فیصد ووٹ حاصل ہوسکتے ہیں، جبکہ اُن کے حریف Kim Moon Soo کو 39 فیصد ووٹ ملنے کی امید ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں