امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں بغیر دستاویزات والے تارکین وطن کے خلاف کارروائی کے دوران بدامنی سے نمٹنے کے لئے 2000 قومی گارڈ اہلکاروں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاس اینجلس میں کل رات مسلسل دوسرے دنLatino ضلع میں رہائش پذیر لوگوں اور Immigration اور کسٹم انفورسمنٹ وفاقی ایجنٹس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ آئی سی ای کی کارروائیوں کے نتیجے میں اس ہفتہ لاس اینجلس میں 118 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔××
Site Admin | June 8, 2025 3:26 PM
ڈونالڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں بغیر دستاویزات والے مائیگرینٹس کے خلاف چھاپے کے بعد ہوئے احتجاجوں کی وجہ سے وہاں نیشنل گارڈ فوج تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
