بیڈمنٹن میں Asia Mixed Team Championship 2025 آج سے چین کے Qingdao میں شروع ہورہی ہے۔ لکشیہ سین اور مالویکا بنسوڈ بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سین ایچ ایس پرونائے کے ساتھ مردوں کے سنگلز نمائندگی کریں گے۔ وہیں بھارتی نمبر 2 کھلاڑی مالویکا بنسوڈ خواتین کے سنگلز میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ مردوں کے ڈبلز میں ایشیائی کھیلوں کے Champion ستوک سائی راج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی مقابلہ کرے گی۔ جبکہ خواتین کے ڈبلز میں نوجوان کھلاڑی Treesa Jolly اور گائتری گوپی چند کی جوڑی ہوگی اور اشونی Ponappa اور تنیشا کراسٹوس بھی بھارت کی نمائندگی کریں گی۔
Site Admin | February 11, 2025 10:16 AM
چین میں بیڈمنٹن ایشیا مکسڈ چیمپین شپ آج سے شروع ہوگی۔