ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:42 PM

printer

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انِل چوہان نے سنگاپور میں جاری Shangri-La مذاکرات میں دفاعی افواج کی گول میز بات چیت میں شرکت کی

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انِل چوہان نے سنگاپور میں جاری Shangri-La مذاکرات میں دفاعی افواج کی گول میز بات چیت میں شرکت کی۔ اِن مذاکرات میں مختلف ملکوں کے محکمۂ دفاع کے سربراہوں نے اہم سکیورٹی چیلنجوں اور ابھرتے ہوئے رجحانات اور اختراعی حل نکالے جانے پر تبادلۂ خیال کیا۔ دفاعی سربراہوں نے کلیدی فیصلہ سازی پر بھی غور وخوض کیا اور اشتراک بڑھانے، استحکام کو فروغ دینے اور دفاع کے شعبے میں ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے سلسلے میں بہترین طور طریقوں سے ایک دوسرے کو واقف کرایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں