چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے کے Indravati جنگلات کے علاقے میں CRPF کے کوبرا بٹالین Didtrict Reserve Guard اور اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں 3 ماؤ نواز مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جائے وقوع سے مارے گئے نکسلیوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں۔ اس کے علاوہ جائے وقوع سے بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی ملا ہے۔ علاقے میں تلاش کی کارروائی جاری ہے۔x
Site Admin | April 12, 2025 10:20 PM
چھتیس گڑھ میں CRPF کے کوبرا بٹالین Didtrict Reserve Guard اور اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی۔
