ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 3:18 PM

printer

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے دیسی ساخت کے بم دھماکے میں پولیس کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ شہید ہوگئے۔

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے دیسی ساخت کے بم دھماکے میں پولیس کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ شہید ہوگئے۔ یہ واقعہ آج صبح Sukma ضلعے میں اُس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم کَل نکسلیوں کی جانب سے بند کے نعرے کے مدنظر گشت پر تھی۔ Dondra گاؤوں کے نزدیک نکسلیوں نے دیسی ساخت کا ایک دھماکہ خیز حربہ لگایا تھا، جو پھٹ پڑا۔ اِس واقعے میں Konta کے ASP آکاش راؤ Giripunje کی موت ہوگئی، جبکہ کچھ پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں