ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:35 PM

printer

چراغ شیٹی اور ستوک سائیراج رینکی ریڈی کی بھارتی جوڑی، جکارتہ میں انڈونیشیا اوپن بیڈمنٹن کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

انڈونیشیا میں بیڈمنٹن اوپن میں چراغ شیٹی اور ست وِک سائیراج رینکی ریڈی کی بھارتی جوڑی نے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ انہوں نے جکارتہ کے Istora Gelora Bung Karno میں Rasmus Kjaer اور Frederic Sogaard کی ڈنمارک کی جوڑی کو دو-ایک سے ہراکر یہ جیت درج کی ہے۔اس سے پہلے آج خواتین کے سنگلز میں بھارتی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو نے تھائی شٹلر Porn Pawee Chochuwong کو ایک شاندار مقابلے میں بائیس-بیس، دس-اکیس اور اٹھارہ-اکیس سے ہراکر پری کوارٹر میں جگہ بنالی ہے۔ ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند پر مشتمل ایک دوسری بھارتی جوڑی نے خواتین کے ڈبلز مقابلے میں جاپان کی Mayu Matsumoto اور Yuki Fukushima کی جاپانی جوڑی کو تیرہ-اکیس، بائیس-چوبیس سے ہرا دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں