بھارت نے Peru میں انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF عالمی کپ میں سونے کے دو، چاندی کے چار اور کانسے کا ایک تمغہ سمیت کُل 7 تمغوں کے ساتھ اپنی مہم ختم کی اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر رہا۔ سمرن پریت کور برابر نے خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ کسی بڑے ٹورنامنٹ میں یہ اُن کا پہلا تمغہ تھا۔ امریکہ نے بھی 7 تمغے جیتے، تاہم وہ پوائنٹس ٹیبل میں بھارت سے اوپر دوسرے مقام پر رہا، کیونکہ اُس نے بھارت کے مقابلے سونے کے زیادہ تمغے جیتے ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل میں چین سرفہرست رہا، اُس نے سونے کے چار، چاندی کے تین اور کانسے کے 6 تمغے جیتے۔
Site Admin | April 23, 2025 3:03 PM
پیرو میں آئی ایس ایس ایف عالمی کپ میں، بھارت نے 7 تمغے جیتے، جن میں سونے دو، چاندی کے چار اور کانسے کا ایک تمغہ شامل ہے
