پنجاب پولیس نے ایک جاسوس گگن دیپ سنگھ کو گرفتار کیا ہے، جس کے رابطے پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی ISI اور پاکستان میں قائم خالصتان حامی گوپال سنگھ چاولہ سے ہیں۔ ملزم گگن دیپ سنگھ کو کَل شام ترن تارن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گگن دیپ سنگھ نے آپریشن سندور کے دوران کی معلومات سمیت کئی سالوں سے پاکستان میں کارفرما لوگوں کو فوج کی نقل وحرکت کے بارے میں اہم معلومات مبینہ طور پر مشترک کی تھیں۔ اس کے قبضے سے ایک موبائل فون ملا ہے، جس میں انٹلیجنس کی معلومات اور 20 سے زیادہ ISI کیلئے کام کرنے والوں کے فون کی تفصیلات ہیں۔×
Site Admin | June 3, 2025 4:04 PM
پنجاب پولیس نے ایک جاسوس گگن دیپ سنگھ کو گرفتار کیا ہے، جس کے رابطے پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی اور پاکستان میں قائم خالصتان حامی گوپال سنگھ چاولہ سے ہیں۔
