ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:22 PM

printer

پنجاب میں، پانچ ہزار سات سو سکھ عقیدت مندوں کا ایک گروپ یعنی جتھہ، آج اٹاری- واگھہ مشترکہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان میں داخل ہوگیا

پنجاب میں، پانچ ہزار سات سو سکھ عقیدت مندوں کا ایک گروپ یعنی جتھہ، آج اٹاری- واگھہ مشترکہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان میں داخل ہوگیا۔ یہ جتھہ بیساکھی پر خالصہ سجنا دِوس کے موقع پر پاکستان کے گرودواروں میں متھا ٹیکنے کے لئے وہاں گیا ہے۔ اپنے قیام کے دوران یہ عقیدت مند، گرودوارہ سری پنجا صاحب Hassan Abdal، گرودرواہ جنم استھان سری ننکانہ صاحب، گرودوارہ سری سچا سودا صاحب، گرودوارہ سری دربار صاحب سری کرتار پور صاحب، گرودوارہ دہرہ صاحب لاہور اور گرودوارہ Roro Sahib Eminabad میں حاضری دیں گے۔ ان میں سے اکثر گرودوارے اوّلین گرو – گرونانک دیو جی سے منسلک ہیں۔ یہ عقیدت مند 19 اپریل کو بھارت واپس آئیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں