ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 9:34 AM | PB-SHABD

printer

پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD  نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔

پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD  نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔ PB SHABD ایک ایسا وسیلہ ہے، جہاں کاپی رائٹ کی ضرورت نہیں ہے اور معتبر اور محفوظ متن موجود ہے۔ یہ یوٹیوبرس اور اختراع کاروں کیلئے بغیر کسی خطرے کے مفت میڈیا خدمات دستیاب کراتا ہے۔ SHABD کے پاس ایک ہزار 500 سے زیادہ نامہ نگاروں اور Stringers کا ایک فعال نیٹ ورک ہے اور 60 متعلقہ edit Desks کی مدد اِنہیں حاصل ہے، جو ہر وقت وسیع تر کوریج فراہم کرتی ہیں۔

ملک بھر کے نیوز پورٹلس، دور درشن اور آکاشوانی کے بھروسے مند معلومات کے ذخیرے SHABD تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ زراعت، ٹیکنالوجی، خارجی اُمور اور سیاسی واقعات پر مبنی تقریباً ایک ہزار سے زیادہ خبریں سبھی اہم بھارتی زبانو-ں میں SHABD پر روزانہ اَپ لوڈ کی جاتی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں