ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 9, 2025 3:05 PM

printer

پاکستان کی جانب سے حالیہ جارحیت کے پیش نظر کشن گڑھ، بھُنٹر اور لُدھیانہ ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے

پاکستان کی جانب سے حالیہ جارحیت کے پیش نظر کشن گڑھ، بھُنٹر اور لُدھیانہ ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، چنڈی گڑھ اور ہماچل پردیش سمیت مختلف ہوائی اڈّوں پر کام کاج کو معطل کر دیا گیا تھا۔
اس دوران شہری ہوا بازی کی وزارت نے میڈیا کی اِن خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ ملک بھر میں ہوائی اڈّوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ اس دوران دلّی ہوائی اڈّے نے سفر سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے اور کہا ہے کہ کام کاج معمول کے مطابق ہے۔ کچھ پروازیں فضائی حدود میں تبدیلی اور سکیورٹی میں اضافے کے سبب متاثر ہوئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں