ٹیکنالوجی کی بڑی عالمی کمپنی مائیکرو سافٹ نے عالمی سطح پر ازسر نو تشکیل دینے کے اپنے منصوبے کے حصے کے طور پر 25 سال بعد پاکستان میں اپنے کام کاج کو باضابطہ طور پر بند کردیا ہے۔ مائیکروسافٹ پاکستان کے سابق سربراہ جواد رحمان نے کمپنی کے کام کاج کے بند ہونے کی تصدیق کی ہے اور اِس فیصلے کو پاکستان کے چیلنج سے بھرپور اقتصادی حالات، سیاسی عدم استحکام، زیادہ ٹیکس، کرنسی اور تجارتی پابندیوں کے ساتھ جوڑا ہے۔ پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی معیشت کیلئے اسے پریشن کُن قدم قرار دیا ہے۔×
Site Admin | July 5, 2025 3:11 PM
ٹیکنالوجی کی بڑی عالمی کمپنی مائیکرو سافٹ نے عالمی سطح پر 25 سال بعد پاکستان میں اپنے کام کاج کو باضابطہ طور پر بند کردیا ہے۔
