ممبئی اوپن ٹینس میں بھارت کی انکیتا رینا خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اب کَل اُن کا مقابلہ کناڈا کی Rebecca Marino سے ہوگا۔×
Site Admin | February 4, 2025 4:02 PM
ٹینس میں بھارت کی انکیتا رینا ممبئی اوپن میں خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں