ٹیبل ٹینس میں کَل بینکاک میں WTT Youth Star Contender میں بھارتی کھلاڑیوں Ankur Bhattacharjee اور Abhinandh Pradhavadhi نے انیس سال سے کم عمر کے لڑکوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں کوریا کے Lee Jungmok اور Choi Jiwook کو تین-ایک سے ہرایا۔ سنگلز میں Ankur نے کوریا کے Lee Sevngsoo کو تین- صفر سے ہرا کر بہترین آغاز کیا، لیکن کوارٹر فائنل میں جاپان کے Yoshiyma سے صفر- تین سے ہار گئے۔×
Site Admin | May 5, 2025 2:48 PM
ٹیبل ٹینس میں کَل بینکاک میں بھارتی کھلاڑیوں نے انیس سال سے کم عمر کے لڑکوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا۔
