آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں پہلے کوالیفائر مقابلے میں رائیل چیلنجرس بینگلور اور پنجاب کنگس کے درمیان میچ جاری ہے۔پنجاب کنگس کی ٹیم پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 14 اوورس اور ایک گیند میں 101 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ RCB کیلئے Josh Hazle Wood اور سوئش شرما نے تین تین وکٹ حاصل کیے۔ پنجاب کنگس کیلئے Stoinis نے سب سے زیاد 26 رن بنائے۔اِس سے پہلے رائیل چیلنجرس بینگلور نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
Site Admin | May 29, 2025 9:49 PM
ٹوینٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں پہلے کوالیفائر میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے میزبان پنجاب کنگس کو پندرھویں اوور میں 101 رن پر آل آئوٹ کردیا ہے
