ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 3:30 PM

printer

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی کے مانِک شا سینٹر میں آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع کا خیر مقدم کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی کے مانِک شا سینٹر میں آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع Richard Marles کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر جناب Richard Marles کو روایتی استقبالیہ دیا گیا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم نے اس سے پہلے دن میں دلّی میں قومی جنگی یادگار پر ایک گُل دائرہ نذر کیا۔ انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں