وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے درمیانہ دوری کے جدید لڑاکا طیارے AMCA پروگرام کے ایگزکیوشن ماڈل کو منظوری دے دی ہے۔ اِس ماڈل کا مقصد بھارت کی ملک میں ہی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانا اور لچکدار گھریلو خلائی صنعتی ایکو سسٹم کو فروغ دینا اِس ماڈل کا مقصد ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ اِس ایگزکیوشن ماڈل سے نجی اور سرکاری شعبوں دونوں میں ہی مقابلہ جاتی بنیاد پر برابر مواقع پیدا ہوں گے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی، بھارت کی ہونی چاہئے جو ملک کے قوانین پر عمل کرے۔
Site Admin | May 27, 2025 9:23 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے درمیانہ دوری کے جدید لڑاکا طیارے AMCA پروگرام کے ایگزکیوشن ماڈل کو منظوری دے دی ہے
