وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار ملک میں صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک جامع اور ٹھوس پالیسی پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں صحتمند جگر، صحتمند بھارت کے موضوع پر ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف Liver اور Biliary سائنس نے کیا تھا۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گذشتہ 11 سال میں صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچہ کافی مضبوط ہوا ہے اور اِس میں بہتری آئی ہے۔ وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے اپنی تقریر میں تغذیہ بخش خوراک، خاطر خواہ نیند اور باقاعدگی کے ساتھ کسرت کرنے پر زور دیا۔
Site Admin | April 19, 2025 4:46 PM
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار ملک میں صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک جامع اور ٹھوس پالیسی پر کام کررہی ہے۔
