وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز امریکہ کے سین فرانسیسکو میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف صنعتکاروں سے ملاقات کی اور انہیں تکنیکی اشتراک اور سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے کی دعوت دی۔ سرکردہ CEOs کے ساتھ میٹنگ میں وزیر خزانہ نے مصنوعی ذہانت، Cloud اور ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچوں کے شعبوں میں مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔
Site Admin | April 22, 2025 9:32 PM
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز امریکہ کے سین فرانسیسکو میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف صنعتکاروں سے ملاقات کی اور انہیں تکنیکی اشتراک اور سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے کی دعوت دی
