ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تعلقات مختلف شعبوں میں وسعت پارہے ہیں۔

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تعلقات مختلف شعبوں میں وسعت پارہے ہیں۔ کَل نئی دلّی میں نیوزیلینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ Winston Peters کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے نیوزیلینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon’s کے بھارت کے حالیہ دورے کو کامیاب قرار دیا اور اِس بات کو اُجاگر کیا کہ اس دوران دونوں ملکوں نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت کا آغاز کیا اور مختلف معاہدوں پر دستخط کئے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کی موجودہ توجہ دورے کے دوران طے کئے گئے اہداف کو حاصل کرنے پر مرکوز ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں