وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Arctic کی اپنے آپ میں ایک عالمی اہمیت ہے اور Arctic کے ساتھ بھارت کی وابستگی بڑھتی جارہی ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں Arctic سرکل انڈیا فورم 2025 میں اظہارِ خیال کررہے تھے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ Arctic میں جو کچھ ہوتا ہے، وہ بھارت کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اِس کے اثرات نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں محسوس کئے جاتے ہیں۔یوروپ کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ بھارت ساجھیداروں کی جستجو میں ہے، نہ کہ ایسے درس دینے والوں کی، جو خود اُس بات پر عمل نہیں کرتے، جس کا وہ باہر والوں کو درس دیتے ہیں۔
Site Admin | May 4, 2025 2:36 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Arctic کی اپنے آپ میں ایک عالمی اہمیت ہے
