ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 3:00 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے روس اور امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات میں حقیقت پسندانہ موقف اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے روس اور امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات میں حقیقت پسندانہ موقف اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ نئی دلی میں Arctic سرکل انڈیا فورم-2025 میں اظہار خیال کررہے تھے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے باہمی مفاد کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے ساتھ رابطوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ جہاں تک روس کا تعلق ہے، ہم نے ہمیشہ ایک نقطہئ نظر اختیار کیا ہے اور ہم نے روس کے تعلق سے اِس حقیقت کی وکالت کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں