وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل امریکہ کے وزیرِ خارجہ Marco Rubio سے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اِس گفتگو کے دوران انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بات کی۔ جناب جے شنکر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کیلئے ذمہ دار عناصر، اِس کی پشت پناہی کرنے والوں اور سازش رچنے والوں کو قانون کی گرفت میں لئے جانے پر زور دیا۔ x
Site Admin | May 1, 2025 3:13 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے امریکی وزیرِ خارجہ سے فون پر پہلگام دہشت گردانہ حملے کے معاملے پر بات کی ۔
