ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:42 PM

printer

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھانے کے بھارت کے ارادے کو دوہرایا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اگر فوجی حملے ہوتے ہیں تو اِس کا کرارا جواب دیا جائے گا

بھارت نے یہ بات دوہرائی ہے کہ پاکستان کے ساتھ حالات میں کشیدگی پیدا کرنے کا اُس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن اگر فوجی حملے ہوتے ہیں تو اِس کا کرارا جواب دیا جائے گا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں ایران کے اپنے ہم منصب سید عباس Araghchi کے ساتھ بھارت – ایران مشترکہ کمیشن کی 20 ویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ پہلگام حملے کی وجہ سے بھارت کو سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کرنا پڑی اور یہ کارروائی طے شدہ نشانوں پر متوازن انداز سے کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں