ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 3:17 PM

printer

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے کل جنیوا میں قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے سے متعلق کوششوں میں بھارت کے عزم کی توثیق کی۔

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے کل جنیوا میں قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے سے متعلق آٹھویں عالمی پلیٹ فارم میں عالمی قدرتی آفات سے نمٹنے کی کوششوں میں بھارت کے عزم کی توثیق کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر مشرا نے ناروے کی بین الاقوامی ترقی کی نائب وزیر محترمہ Stine Renate Haheim کے ساتھ تبادلہئ خیال کیا اور قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے میں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں میں بھارت کے عملی نظریے کو اجاگر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں