ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 10:05 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی 6 جون کو کٹرہ-سری نگر ریل رابطے کا افتتاح کریں گے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا اور جو جموں وکشمیر میں ریل کنکٹویٹی میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی 6 جون کو کٹرہ-سری نگر ریل رابطے کا افتتاح کریں گے جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا اور جو جموں وکشمیر میں ریل کنکٹویٹی میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم دنیا کے سب سے اونچے ریلوے پُل، چناب پُل کو بھی ملک کو وقف کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم ریاسی ضلع میں Anji Khad Bridge کا بھی افتتاح کریں گے جو پہلا Cable Stayed ریلوے پُل ہے۔ وزیر اعظم کٹرہ اسٹیڈیم میں ایک بڑی عوامی ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں