ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 21, 2025 9:50 AM | PM Saudi Visit

printer

وزیر اعظم نریندر مودی کل سعودی عرب کے شہر جدّہ کا دورہ کریں گے، جو چار دہائیوں میں بھارتی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے پہلا دورہ ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل سعودی عرب کے شہر جدّہ کا دورہ کریں گے، جو چار دہائیوں میں بھارتی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے پہلا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے، جب بھارت اور سعودی عرب کے تعلقات میں خاطر خواہ تبدیلی آئی ہے اور یہ تعلقات اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی پہلوؤں سمیت اہم نوعیت کی جامع ساجھے داری میں تبدیل ہو گئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں