وزیراعظم نریندر مودی نے پھر کہا ہے کہ سرکار نے بھارت کے کسانوں کی فلاح و بہبود کا تہیہ کر رکھا ہے۔ مرکز نے NDA سرکار کے گیارہ سال پورے ہونے کے موقعے پر جناب مودی نے کہا کہ سرکار کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ وہ ملک کے سخت محنت کش کسانوں کی خدمت کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے اس طرف توجہ دلائی کہ گذشتہ گیارہ سال کے دوران کسانوں کی خوشحالی کو تقویت دینے اور زرعی شعبے میں یکسر تبدیلی کو یقینی بنانے کے لیے سرکار نے بہت سے اقدامات کیے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ سرکار زرخیز مٹی اور آبپاشی پر زیادہ توجہ دے رہی ہے، جو کہ بہت زیادہ سود مند ہیں۔
Site Admin | June 7, 2025 2:24 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے NDA سرکار کے گیارہ سال پورے ہونے کے موقع پر، بھارت کے کسانوں کی فلاح وبہبود کے تئیں حکومت کے عہد کی توثیق کی ہے
