ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 10, 2025 9:50 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کے شعبے میں تیز رفتار ترقی ہو رہی ہے جو نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن اور پیداوار سے وابستہ سہولیات جیسی اسکیموں کی بدولت ممکن ہو پا رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کے شعبے میں تیز رفتار ترقی ہو رہی ہے جو نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن اور پیداوار سے وابستہ سہولیات جیسی اسکیموں کی بدولت ممکن ہو پا رہا ہے۔ ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اِن کوششوں سے ملک میں مینوفیکچرنگ میں خاطر خواہ اضافہ، اختراعات میں تیزی اور برآمدات میں پیشرفت ہو رہی ہے جس سے بھارت ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کے شعبے میں ایک عالمی لیڈر کی پوزیشن اختیار کر رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں