ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 10:05 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناروے شطرنج 2025 کے چھٹے راؤنڈ میں Magnus Carlsen کے خلاف کامیابی حاصل کرنے پر شطرنج کے کھلاڑی گوکیش کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناروے شطرنج 2025 کے چھٹے راؤنڈ میں Magnus Carlsen کے خلاف کامیابی حاصل کرنے پر شطرنج کے کھلاڑی گوکیش کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ گوکیش کی یہ بے مثال کامیابی ہے۔ وزیر اعظم نے اُن کے مستقبل کے سفر میں مسلسل کامیابی کی دعا کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں