ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 10:01 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز کی NDA سرکار کے اقتدار کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر، اچھی حکمرانی اور شمولیاتی ترقی کے ذریعے غریبوں کی بہود کے تئیں حکومت کے عہد کا اعادہ کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کو ہمدرد اور غریبوں کی بہبود کیلئے وقف قرار دیا ہے۔ اب جبکہ مرکز کی NDA سرکار نے اقتدار کے 11 سال مکمل کرلئے ہیں، جناب مودی نے غریبی کے خلاف جد و جہد میں حکومت کی تبدیل جاتی کوششوں اور شمولیاتی ترقی کے ذریعے شہریوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے، پی ایم آواس یوجنا، پی ایم اجولا یوجنا، جَن دھن یوجنا اور آیوشمان بھارت جیسی کلیدی پہل کو اجاگر کیا، جنہوں نے ہاؤسنگ، آلودگی سے پاک کھانا پکانے کے ایندھن، بینکاری کی خدمات اور صحت دیکھ بھال تک رسائی میں نمایاں طور پر بہتری پیدا کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں