ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 18, 2025 10:00 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج Tesla کے سی ای او Elon Musk سے بات چیت کی اور ٹیکنالوجی اور اختراعات کے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلۂ خیال کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج Tesla کے سی ای او Elon Musk سے بات چیت کی اور ٹیکنالوجی اور اختراعات کے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلۂ خیال کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے اطلاع دی کہ انہوں نے کئی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا، جس میں وہ موضوعات بھی شامل ہیں، جن پر اِس برس کے آغاز میں واشنگٹن ڈی سی میں جناب Musk کے ساتھ اُن کی ملاقات کے دوران بات چیت کی گئی تھی۔ جناب مودی نے ٹیکنالوجی اور اختراعات کے شعبوں میں امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت داری میں پیش رفت کے بھارت کے عزم کی توثیق کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں