وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثاّنی سے فون پر بات کی۔ جنبا الثاّنی نے سرحد پار کی جانب سے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں ہلاک ہونے ولاے بھارتی شہریوں کے تئیں تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ قطر کے امیر نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں اپنی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ انھوں نے اس حملہ کے ذمہ دار افراد کو سزا دینے کے لیے بھارت کی جانب سے لیے جانے والے تمام اقدامات کی بھی حمایت کی۔
Site Admin | May 6, 2025 9:45 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثاّنی سے فون پر بات کی
