وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز جھارکھنڈ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم ہزاری باغ میں 79 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے Dharti Aaba Janjatiya Gram Utkarsh Abhiyan کا آغاز کریں گے۔ اس پہل کے تحت تقریباً 63 گاؤوں کا احاطہ کیا جائے گا، جس میں 549 اضلاع کے پانچ کروڑ سے زیادہ قبائلی افراد اور ملک بھر کے دو ہزار 740 بلاکوں کو فائدہ ہوگا۔
Site Admin | September 30, 2024 9:37 PM
وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز جھارکھنڈ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے