ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 10:10 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ دفاع نے آج بھارت-آسٹریلیا جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ دفاع Richard Marles نے آج بھارت-آسٹریلیا جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نے آج دوپہر نئی دلّی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور سرحد پار کی دہشت گردی سے نمٹنے کی خاطر اُن کے ملک کی حمایت کا اعادہ کیا۔ اِس سے قبل دن میں وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں جناب Richard Marles سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور متاثرین کے کنبوں کے تئیں اپنی دِلی تعزیت کا اظہار کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں