ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 3:28 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ Brasillia کا باہمی دورے کریں گے۔ تقریباً 6 دہائیوں میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا برازیل کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی سربراہ کانفرنس کے موقع پر برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula da Silva کے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ دیگر کئی عالمی لیڈروں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں