وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں وزاراء کی مرکزی کونسل کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد اور ملک کی جانب سے آپریشن سِندور کے تحت جوابی کارروائی کے بعد اس طرح کی یہ پہلی میٹنگ ہوگی۔×
Site Admin | June 4, 2025 3:02 PM
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں وزاراء کی مرکزی کونسل کی میٹنگ کی صدارت کریں گے
