ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 24, 2025 10:10 AM | PM - Niti Aayog

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی دسویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی 10ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے ’وکست بھارت کیلئے وکست راجیہ @ 2047‘ گورننگ کونسل میں مذکورہ موضوع کے نقطہئ نظر پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ میٹنگ میں ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز، مرکزی وزراء اور نیتی آیوگ کے CEO، نائب چیئرمین اور اراکین شرکت کریں گے۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C – Adarsh

10ویں گورننگ کونسل میٹنگ ملک کو درپیش ترقیاتی چیلنجز پر تبادلہئ خیال اور بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں ریاستوں کے رول پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔ انٹر پرانیئرشپ ہنر مندی کے فروغ اور پورے ملک میں روزگار کے پائیدار مواقع پیدا کرنے سے متعلق اقدامات پر بھی تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وکست بھارت کیلئے وکست راجیہ کے خیال کا مقصد قومی ترجیحات سے   ہم آہنگ رہتے ہوئے ریاستوں کو جرأت مندانہ، طویل مدتی اور شمولیت والے ویژن دستاویز تشکیل دینے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ان ویژنز کو مقررہ مدت میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے کو یقینی بنایا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں