ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 29, 2025 3:33 PM

printer

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے عالمی دن کے موقع پر بہادر مرد و خواتین فوجیوں کی قربانی کیلئے عزت افزائی کی ہے

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن قائم کرنے والے مشنوں میں بہادر مرد و خواتین فوجیوں کی قربانی اور جرأت کیلئے عزت افزائی کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے اقوام متحدہ کے امن قائم کرنے والے فوجیوں کی جانفشانی، لگن اور تعاون کے لئے زبردست ستائش کی ہے تاکہ پوری دنیا میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھا جاسکے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں