ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 3:50 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اچھی حکمرانی کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پلیٹ فارم MyGov پر کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اچھی حکمرانی کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر بھارتی عوام سے متعلق حکومت کے ایک پلیٹ فارم MyGov پر مقابلوں کی ایک سیریز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پچھلی دہائی کے دوران رونما ہوئی تبدیلیوں کا جشن منانے اور انہیں یاد رکھنے کیلئے اطلاعات ونشریات کی وزارت My Gov کے ساتھ مشترکہ طور پر ملک کے شہریوں کو ”بدلتا بھارت میرا Anubhav“ بلاگ لکھنے کے ایک مقابلے کیلئے مدعو کیا ہے۔ اس سلسلے میں درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 20 جون ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں