ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

April 28, 2025 3:01 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ایک میٹنگ کی

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ تقریباً 40 منٹ تک چلی۔ یہ میٹنگ پہلگام دہشت گردانہ حملے اور اُس کے بعد کئے گئے اقدامات کے تناظر میں کی گئی تھی۔ کَل چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انِل چوہان نے، جناب سنگھ سے ملاقات کی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔