وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کا توانائی کا شعبہ پچھلے 11 برسوں میں ایک تبدیلی سے گزرا ہے اور اس میں کم قیمت کی اور صاف توانائی کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے ایک روزنامہ کیلئے لکھے گئے آرٹیکل کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِن مواقع سے خود انحصاری پر توجہ اور اصلاحات اور آلودگی سے پاک اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ اپنے مضمون میں جناب پوری نے کہا کہ آتم نربھرتا یا خود انحصاری کی جدوجہد میں بھارت نہ صرف یہ کہ دنیا کی سب سے تیز ترقی کرنے والی ایک بڑی معیشت بن گیا ہے بلکہ یہ ایک کلیدی قوت بھی بنا ہے۔×
Site Admin | June 4, 2025 3:13 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کا توانائی کا شعبہ پچھلے 11 برسوں میں ایک تبدیلی سے گزرا ہے
