ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 3:05 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے بھُج میں 53 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے 33 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے بھُج میں 53 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے 33 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں کانڈلا بندرگاہ بنیادی ڈھانچے، شمسی توانائی، بجلی کی ترسیل اور سڑک تعمیر سے متعلق اہم پروجیکٹ شامل ہیں۔ وزیراعظم بھُج میں ایک عظیم الشان روڈ شو بھی کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ آپریشن سندور کے بعد کَچھ کے سرحدی ضلع کا وزیراعظم مودی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ جن پروجیکٹوں کا آج آغاز کیا جائے گا، اُن سے کَچھ، جام نگر، اَمریلی، جوناگڑھ، گِرسومناتھ، احمدآباد، تاپی اور مہی ساگر کو فائدہ ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں