وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ 140 کروڑ بھارتی شہریوں کے آشرواد اور اجتماعی شمولیت سے ملک میں گزشتہ 11 سال میں مختلف شعبوں میں تیزی کے ساتھ بڑی بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، کے اصول پر چلتے ہوئے NDA سرکار نے بڑے پیمانے پر تیز رفتار کے ساتھ اور پورا خیال رکھتے ہوئے کایا پلٹ تبدیلیاں کی ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ معاشی ترقی سے لے کر سماجی بہتری تک عوام کی مرکوزیت والی جامع اور ہمہ جہت پیش رفت پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔x
Site Admin | June 9, 2025 3:21 PM
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہNDA سرکار سب کا ساتھ، سب کاوکاس، سب کا وشواس اور سب کا پریاس کے اصول کے ساتھ بڑے پیمانے پر تیز رفتار کے ساتھ بڑی تبدیلیاں لارہی ہے۔
