ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 10:15 AM | PM Meeting

printer

وزیراعظم نریندرمودی نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، وزیر دفاع اور اعلیٰ افسران کے ساتھ، حفاظت سے متعلق اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ دفاعی عملے کے سربراہ انل چوہان اور فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہوں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ یہ میٹنگ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ہوئی۔ بعد میں RSS کے سربراہ موہن بھاگوت نے بھی وزیر اعظم سے نئی دلّی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں