ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 6, 2025 10:10 AM | Nepal Politics

printer

نیپال کی ناگرک انمکتی پارٹی کی سربراہ رنجیت شریشٹھ نے کہا ہے کہ انکی پارٹی نے کے پی شرما اولی کی قیادت والی اتحادی حکومت سے حمایت والپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیپال کی ناگرک انمکتی پارٹی کی سربراہ رنجیت شریشٹھ نے کہا ہے کہ انکی پارٹی نے کے پی شرما اولی کی قیادت والی اتحادی حکومت سے حمایت والپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناگرک انمکتی پارٹی جو کہ ایک مدھیسی پارٹی ہے، اسکے پارلیمنٹ میں 4 اراکین ہیں۔ اس پارٹی کی جانب سے حمایت واپس لینے کے باوجود اولی حکومت کے استحکام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شریشٹھ نے کہا کہ حکومت سے الگ ہونے اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ میں کیا گیا۔ اس سے قبل جنتا سماج وادی پارٹی، جو کہ ایک اہم مدھیسی پارٹی ہے، اور پارلمنٹ میں اسکے 5 اراکین ہیں، اس نے بھی اولی اتحادی حکومت سے حمایت واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں